کیایہ صحیح ہےکہ رمضان کےعلاوہ ہفتےکاروزہ رکھناجائزنہیں ؟
الحمد
للہ :
اہل علم کاہفتے کےدن کا روزہ رکھنےمیں اختلاف ہے ۔
بعض اہل علم کہتےہیں کہ : مطلقامکروہ ہے ۔
اوربعض نےاس کی تفصیل بیان کی اورکہاہےکہ : یہ صرف ہفتےکےدن کاروزہ رکھنا مکروہ
ہےاوراگراس کےبعداتوارکوساتھ ملالیاجائےیااس سے پہلےجمعہ کوملالیاجائےتواس میں کوئی
کراہت نہیں ۔اوریہی اقرب الی الصواب ہے ۔ .
دیکھیں کتاب : منارالاسلام جلدنمبر ۔(2 ۔صفحہ نمبر ۔366)