تازہ ترین جوابات
عبارت "اصل انجیل صحیح ہے" کا کیا مطلب ہے؟ اور ہم انجیل کی عبارتیں صحیح ہونے کا یقینی دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟
اللہ تعالی نے انجیل سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام پر نازل کی ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں تحریف شامل ہو گئی، لہذا لوگوں کے پاس اس وقت جو انجیل ہے اس کے محرف ہونے کی وجہ سے اس کا موازنہ ثابت شدہ شرعی دلائل سے کیا جائے گا، چنانچہ جو چیز دلائل کی روشنی میں سچ ثابت ہو جائے تو ہم اس کی تصدیق کریں گے، اور جو چیز دلائل کی رو سے باطل ہو جائے تو اسے ہم مسترد کر دیں گے، اور جس کی تصدیق یا تکذیب نہ ملے تو اس کے بارے میں خاموشی اختیار کریں گے، اور اس کے متعلق صحیح علم اللہ رب العالمین کے سپر د کریں گے۔محفوظ کریںکیا موزوں پر مسح کرنے کے لیے نیت شرط ہے؟
جرابوں پر مسح کرنے کے لیے انہیں پہنتے ہوئے مسح کرنے کی نیت سے پہننا ضروری نہیں ہے، چنانچہ اگر کسی نے وضو کی حالت میں جرابیں پہنیں تو وہ مقیم ہونے کی صورت میں ایک دن اور رات، جبکہ مسافر ہونے کی صورت میں تین دن اور رات تک مسح کر سکتا ہے۔محفوظ کریںابراہیم علیہ السلام کے صحیفوں اور داود علیہ السلام کو عطا کی گئی زبور کا کیا ہوا؟
محفوظ کریں
موضوعاتی فہرست
کتب
