34516



استطاعت كے باوجود فطرانہ ادا نہ كرنے كا حكم
اگر كوئى شخص استطاعت ہونے كے باوجود فطرانہ ادا نہ كرے تو اس كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

جو شخص فطرانہ ادا نہيں كرتا اس پر واجب ہے كہ وہ اس عمل سے اللہ كے ہاں توبہ و استغفار كرے؛ كيونكہ اس نے فطرانہ ادا نہ كر كے گناہ كا ارتكاب كيا ہے، اور اسے يہ فطرانہ نكال كر مستحقين ميں تقسيم كرنا چاہيے، اور نماز عيد كے بعد فطرانہ ايك عام صدقہ شمار كيا جائيگا.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.


مستقل فتوى اينڈ علمى ريسرچ كميٹى



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 137.65