طہارت و پاکيزگی
نماز
زكاۃ
روزے
حج
 
کیا جسم پرگدوانا حج کی ادائيگي میں مانع ہے   



جسم پرگدوانے کاحکم کیا ہے ، اورجب کوئي گدوانے والا شخص حج کرنے کا ارادہ کرے توکیا یہ فریضہ حج میں مانع ہوگا ؟

الحمد للہ :

جسم میں گدوانا حرام ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے بال ملوانے اورملانے ، اورگودنے اورگدوانے والی عورت پر لعنت فرمائي ۔

اوروشم یعنی گدوانایہ ہے کہ رخسار یا ہونٹ یا جسم کے کسی دوسرے حصہ کوسبزیا نیلے یا سیاہ رنگ سے تبدیل کیا جائے ، اورگدوانا حج کی ادائيگي میں مانع نہيں ہے  .


دیکھیں : فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 5 / 198 ) ۔



سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 189.12